یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمد

یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فیڈرل بورڈ آف ریونیو  ( ایف بی آر)  نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے   10 اکاؤنٹ منجمد کر دیے۔

ایف بی آر کے مطابق   یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن  سیلز ٹیکس  کی مد میں 8  ارب روپے کا نادہندہ  ہے۔ایف بی آر کا کہنا ہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو سیلز ٹیکس کے سیکشن 48 ون بی کے تحت نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ایف بی آر  کے مطابق سیلز  ٹیکس رولز 71  ٹو بی کے تحت  یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے اکاؤنٹ منجمدکیے جا رہے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer