کمسن بچے نے والد کا کیسے استقبال کیا؟ متاثر کن ویڈیو

Toddler runs to daddy as he comes back home
کیپشن: Toddler video
سورس: twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک دلکش ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک کمسن بچے کو اپنے والد کے گھر آنے پراس قدر پرجوش دیکھا کہ ویڈیو دیکھنے والے تعریف کئے بغری رہ نہ سکے،ویڈیو کو اب تک 3 لاکھ 25 ہزار سے زائد لوگ پسند کرچکے ہیں۔

والدین کے لئے اولاد کسی نعمت سے کم نہیں، والدین پریشان ہوں تو اولاد کی ایک مسکراہٹ ان کی آدھی پریشانی ختم کردیتی ہے،سوشل میڈیا پر ایک ایسی دلکش ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک کمسن بچے کو والد سےبے لوث محبت کرتے دکھایا گیا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھر واپس آنے کے بعد  چھوٹا بچہ اپنے والد کی طرف بھاگتا۔

چھوٹا بچہ اپنے والد کو ٹریلر ٹرک میں آتے دیکھتا ہے پھر وہ اس کی طرف دوڑتا ہے،  چھوٹا بچے کی خوبصورت ویڈیو سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر خوب وائرل ہورہی ہے۔
 ویڈیو میں کمسن بچے اپنے والد کی طرف بھاگ رہا ہے جو کہ ایک ٹریلر کے پاس کھڑا ہے، چھوٹا بچہ وہ ٹوپی پھینکتا ہے جو اس نے پہن رکھی ہے اور پھر اس کی طرف دوڑتا ہے، والد کے پاس پہنچنے پراسے اٹھایا اور  گلے لگایا، ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ" جب والد گھر"۔

سوشل میڈیا صارفین نےاس ویڈیو کو بہت پسند کیا اور بچے کی والد سے محبت کو سراہتے تعریفی کمنٹس کئے، ان میں سے کچھ نے کہا کہ"باپ ہونا خالص نعمت ہے" خدا کا شکر ہے کہ اس نے مجھے ایک بنایا۔ مجھے امید ہے کہ میں اس کے ساتھ رہوں گا جو میرا بیٹا پہلے ہی سوچتا ہے "۔

 
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer