شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت آج ہوگی

شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت آج ہوگی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے آج فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔

گزشتہ سماعت پر شہباز گِل کے وکیل نے کہا تھا کہ بغاوت کی دفعات کلونیل لا ہے، فیئر ٹرائل کے حوالے سے بھی عدالت نے دیکھنا ہے، وہ کون سے ثبوت ہیں جن کی بنیاد پر کیس نے آگے بڑھنا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer