ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رنگ روڈ پر تیز رفتاری کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈرائیور گرفتار

رنگ روڈ پر تیز رفتاری کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈرائیور گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دورِ نایاب: رنگ روڈ پولیس کا تیز رفتاری اور خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر ایک گاڑی ضبط کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے  حکام کا کہنا ہے کہ زیگ زیگ ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم کے خلاف تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

چئیرپرسن رنگ روڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ پر قانون کی عملداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔