ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  تیسری وکٹ گرنے کے بعد کراچی کنگز دباؤ میں آ گئے

  تیسری وکٹ گرنے کے بعد کراچی کنگز دباؤ میں آ گئے

راولپنڈی سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائٹڈ کے ساتھ میچ میں  دوسری وکٹ گرنے کے بعد کراچی کنگز دباؤ میں آ گئے۔ دو ہی اوورز کے بعد تیسری وکٹ بھی گر گئی۔  سعد بیگ پانچ گیندوں سے پانچ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

جیمز وینس 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اس سے پہلے ٹم سیفرٹ  26 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تھے۔

 8 اوورز میں کنگز کے  80 رنز بنے اب عرفان نیازی وکٹ  پر آئے ہیں، ڈیوڈ وارنر   39  رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ 9  ویں اوور میں صرف دو رنز بنے ۔ اوورز میں کے کے کا مجموعہ  82 رنز ہوا ہے۔ 

اسلام آباد یونائڈ نے 20 اوورز مین   251 رنز بنائے تھے۔