ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم ہیل سٹارم کی زد میں

  راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم ہیل سٹارم کی زد میں

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم بدستور ہیل سٹارم کی زد میں ہے۔  اسلام آباد یونائٹڈ کے اوپنر  ایلکس ہیلز  32 گیندوں سے  86 رنز بنا چکے ہیں۔

آئی یو کے اوپنرز نے  آج کراچی کنگز کے ساتھ میچ میں  153 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ  بنائی۔ صاحبزادہ فرحان  41  گیندوں سے 73 رنز بنانے کے بعد میر حمزہ کی بال پر کیچ آؤٹ ہوئے۔

ایلکس ہیلز اب تک 8  چھکے اور 6 چوکے لگا چکے ہیں۔  14 اوورز میں آئی یو کا مجموعہ  171 رنز ہے۔