ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرمیوں کی آمد، بانس سے بنی ہوئی چکوں کی مانگ میں نمایاں اضافہ

گرمیوں کی آمد، بانس سے بنی ہوئی چکوں کی مانگ میں نمایاں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

    افشاں رضوان:  گرمیاں میں چکیں بنانے والے کاریگروں کی چاندی ہوگئی ،گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی لاہور سمیت پنجاب بھر میں بانس سے بنی ہوئی چکوں کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق بنائی کیلئےاستعمال ہونیوالی بانس سے تیار شدہ چک کی مانگ میں اضافہ بڑھ گیا۔

کاریگرروں کا کہنا ہے کہ  ایک چک کی بنائی اور اس پہ کپڑا لگانے میں تقریبا آدھا گھنٹہ لگتا ہے ،شہری سردیوں میں بھی چک کا استعمال کرتے ہیں،چکوں کو گھروں میں سجاوٹی سامان کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔گرمیوں میں چکیں دھوپ  اور لو سے بچاؤ کا سستا حل ہیں۔