وسیم احمد : آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر؛ پاکستان کی ویمنز کھلاڑیوں کا 10 روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں لگے گا
تمام کھلاڑیوں کو کل مقامی ہوٹل رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ، خواتین کھلاڑی ہیڈ کوچ محمد وسیم کی زیر نگرانی تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گی، کیمپ میں خواتین کھلاڑیوں کو سکلز بڑھانے کی ٹریننگ دی جائے گی
کیمپ میں فنٹس کے ساتھ فیلڈنگ۔ باولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کرائی جائے گی،خواتین کھلاڑیوں کے درمیان پریکٹس میچز بھی ہوں گے،ویمنز پلیئرز کا کیمپ 30 مارچ تک جاری رہے گا