ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ڈبل سواری پر پابندی

 لاہور میں ڈبل سواری پر پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک : 21رمضان کے جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ  کرلیا گیا 
 لاہور میں 21 رمضان میں ڈبل سواری پر پابندی لگانے جبکہ موبائل سروسز بحال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

 سابق نگران دور میں پہلی بار عاشور ،چہلم ،یوم علی ؓپر موبائل سروسز بحال رکھی گئیں. لاہور پولیس نے ڈبل سواری پر مشروط پابندی عائد کرنے کی درخواست دائر کر دی.

21رمضان کے مرکزی جلوسوں سمیت اہم روٹس پر ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی عائدہوگی.

لاہورپولیس نے 8ہزار سے زائد جوان و افسران سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہوں گےگزشتہ ادوار کی نسبت سخت اقدامات سے انتظامات کو بہتر بنایا جائیگا ،