اسرارخان : میوہسپتال کےملازم نے ایم ایس دفترکےباہرخودسوزی کی کوشش کی
پولیس کے مطابق 34سالہ سلمان شوکت شرقپورشریف کارہائشی، آپریشن تھیٹرمیں ملازم ہے،متاثرہ ہسپتال ملازم کےمطابق گزشتہ 4ماہ سےاسےتنخواہ نہیں دی گئی، متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ مالی حالات وافسران بالاکےرویہ سےدلبرداشتہ ہوکرخودسوزی کی کوشش کی، پولیس کا کہنا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ اورمتاثرہ شخص کےبیانات کی روشنی میں مزیدتحقیقات جاری ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App