ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہدسپرا : وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 
سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں4روپے 43 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی۔ 
سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کرنے کی درخواست دی۔ نیپرا نے 28 مارچ کو درخواست پر سماعت مقرر کر دی۔ ماہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا جائے گا۔