میری خیل پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

میری خیل پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر میں میری خیل پولیس چوکی  پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق حملے میں دستی بم بھی استعمال کیے گئے جس کے باعث چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل پر آگ لگ گئی جوکہ مکمل طور پر جل گئی۔پولیس کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔