ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ صرف 0.5 ارب ڈالر رہ گیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان
کیپشن: PM Imran Khan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملکی برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر  پہنچ گئی ہیں جبکہ  کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 0.5 ارب ڈالر رہ گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نےسوشل میڈیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے حوالے سے بتایا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جنوری کے مقابلے میں 2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔رواں مالی سال میں یہ سب سے کم ماہانہ خسارہ ہے۔

Muhammad Zeeshan

Senior Copy Editor