ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم سے اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی ندیم عباس ربیرا، انوار الحق چوہدری ،محمد شہباز بابر ، احمد عتیق انور اور رانا ارادت شریف کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں، جس میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔

 تمام اراکینِ قومی اسمبلی نے وزیراعظم شہباز شریف سے اپنے متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو  کی ۔ اس کے علاوہ انہوں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی  تبادلہ خیال کیا۔

وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال ، وزیر مملکت پاور ڈویژن عبد الرحمن کانجو ، وزیراعظم کے معاون خصوصی طلحہ برکی بھی ملاقاتوں میں موجود تھے۔