ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجر پورہ: مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم ہلاک، دوسرا فرار

گجر پورہ: مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم ہلاک، دوسرا فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: گجر پورہ میں سی سی ڈی کا ایک اور مبینہ پولیس مقابلے میں موٹرسائیکل سوار ایک نامعلوم ملزم ہلاک ,دوسرا فرار ہو گیا.

اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے گجر پورہ میں ناکہ بندی کی گئی,مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی,کراس فائرنگ میں ایک ملزم موقع پر ہلاک ،دوسرا فرار ہو گیا.

 سی سی ڈی حکام کا کہنا تھا کہ دونوں ملزمان کی شناخت نہیں ہو سکی،پولیس نے لاش تحویل میں لیکر فرار ملزم کی تلاش شروع کردی۔