شاہین آفریدی کی باجا پرفارمنس سے محظوظ ہونے کی ویڈیو وائرل

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد رضا : انگلش کاؤنٹی میں  شاہین آفریدی موسیقار کی باجا پرفارمنس سے محظوظ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

انگلش کاؤنٹی کھیلتے قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اسینڈز میں کھڑے موسیقار کی باجا پرفارمنس سے محظوظ ہونے لگے ،’’دل دل پاکستان‘‘ کے اچھوتے ملی نغمے کے بعد ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ بھی لگایا ۔