تارکین وطن کی کشتی کا سانحہ؛ آج پاکستان میں قومی  یوم سوگ منایا جا رہا ہے

National Mourning Day in Pakistan, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آج پاکستان میں یونان کے ساحل پر کشتی سانحہ میں جاں بحق ہونے والے  تارکین وطن کا قومی سوگ منایا جا رہا ہے۔ ایوان وزیراعظم ، قومی اسمبلی، سینیٹ، سپریم کورٹ سمیت تمام سرکاری عمارتوں پر قوم پرچم آج سرنگوں ہے۔

تارکین وطن کی کشتی سانحہ میں اموات کے قومی سوگ میں آج چاروں صوبوں میں  بھی تمام سرکاری عمارات پر آج قومی پرچم کوسنگوں رکھا گیا ہے۔