بیگم کلثوم نواز کی طبعیت ناساز ہے: وحیدعالم خان


عمراسلم :چیئرمین یونین کونسل دوسوبتیس حاجی اجمل ہاشمی کےدفترٹاؤن شپ میں بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لیے دعا۔ مسلم لیگ ن کے رہنماوحیدعالم خان اورمیاں سلیم سمیت دیگر نے شرکت کی۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:نیوز بلیٹن3بجے 13 نومبر 2018  

اس خبر کو ضرور پڑھیں:شہبازشریف بیگم کلثوم نوازکی عیادت کیلئے لندن پہنچ گئے

لیگی رہنماء وحیدعالم خان کاکہناتھاکہ ان کی قوم سےاپیل ہےکہ کلثوم نوازکےلیےدعا کریں کہ وہ جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کی طبعیت ناساز ہے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں سلیم، چوہدری محمدنعیم،عامربٹ،عدیل خان، مرزاریحان، افضال خان سمیت دیگر بھی موجود تھے۔