ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناران جانے والی سیاحوں کی کار کھائی میں جا گری ،4 افرادجاں بحق

ناران جانے والی سیاحوں کی کار کھائی میں جا گری ،4 افرادجاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سید نعمان شاہ )مانسہرہ سے ناران جانے والی سیاحوں کی کار کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے سیاحوں کا تعلق سیالکوٹ سےہے۔

ریسکیو1122کے مطابق مانسہرہ سے ناران جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،  جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔