ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ؛ مغربی بائی پاس کے قریب دھماکا

کوئٹہ؛ مغربی بائی پاس کے قریب دھماکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کوئٹہ میں مغربی بائی پاس جبل نورکے قریب سڑک پردھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید ہوگیا۔ 

کوئٹہ شہر کے مغربی بائی پاس پر جبل نور کے قریب سڑک پر دھماکا ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص شہید ہو گیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

واقعے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔