ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکار سید عاصم بخاری کو دل کا دورہ، پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال میں زیرِ علاج

اداکار سید عاصم بخاری کو دل کا دورہ، پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال میں زیرِ علاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سینئر اداکار سید عاصم بخاری گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ 

 سید عاصم بخاری کو گزشتہ  صبح فجر کی نماز کے دوران شدید  ہارٹ اٹیک ہوا، جس کے بعد انہیں فوری پنجاپ انسٹیوٹ  آف کارڈیالوجی لایا گیا، جہاں انہیں فوری ہنگامی طبی امداد دی گئی ۔  

ڈاکٹرز کے مطابق عاصم بخاری کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے۔ ڈاکٹرز نے بتایا کہ اداکار عاصم بخاری کے پھیپھڑوں میں پانی بھر جانے کی وجہ سے ان  کے  گُردوں نے بھی کام کرنا  کم کر دیا تھا۔