ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 215 ٹریفک حادثات، 261 افراد زخمی

لاہور میں 215 ٹریفک حادثات، 261 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 215 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور میں ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 261 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 90 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 171معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔