ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ یشمیٰ گل کی منڈی میں سیر سپاٹوں کی ویڈیوز وائرل

اداکارہ یشمیٰ گل کی منڈی میں سیر سپاٹوں کی ویڈیوز وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : عید الاضحیٰ کےقریب آتےہی مویشی منڈی میں خریداروں کارش بڑھ جاتا ہے وہیں منڈی دیکھنے کےشوقین افرادبھی منڈی کی رونقیں بڑھانے پہنچ جاتے ہیں۔اس دوران اداکارہ یشمیٰ گل کی منڈی میں سیر سپاٹوں کی ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق  انسٹاگرام کےمتعدد پیجز پر اداکارہ  یشمیٰ گل کی مختلف ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں جس میں انہیں منڈی میں جانور دیکھتے اور بیوپاریوں سے ان کی عمر اور قیمتوں سے متعلق سوال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک ویڈیو میں یشمیٰ گل کو عبایا پہنے ایک جانور کو پیار کرتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم عین اسی لمحے جانور کے دم ہلانے پر اداکارہ خوفزدہ ہوکر چیخنے  لگیں۔ اداکارہ یشمیٰ خان کی  ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کو  صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔