ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا

شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایوان اوقاف لاہور میں شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ۔

اجلاس سیکرٹری اوقاف احسان بھٹہ ڈی جی مذہبی امور شاہد حسن کلیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ 

لاہور میں تاحال شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔

چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

اجلاس میں صوبائی خطیب مختار نعیم، ڈسٹرکٹ خطیب مفتی شفیق، اور خطیب اعجاز سلیم سمیت دیگر شریک ہیں ۔

مرکزی اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں  اسلام آباد میں ہورہا ہے ، حتمی  اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی