ذکا اشرف نے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ذکا اشرف نے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافظ شہباز علی: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف مستعفی ہو گئے۔

 ذرائع کاکہنا ہے کہ ذکا اشرف  نے مینجمنٹ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے بھی استعفی دے دیا،ذکا اشرف گورننگ بورڈ کے ممبر کے طور پر بھی مستعفی ہوگئے۔

 ذرائع کے مطابق ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بے اختیار چئیرمین بورڈ رہنے کے بجائے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو استعفی بھیج دیا ہے۔