لاہورسفاری زو سےاچھی خبرآگئی

لاہورسفاری زو سےاچھی خبرآگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعدیہ خان)گزشتہ سال دوبئی سےتحفے میں ملنے والےشیروں کے ہاں پہلی باراولاد ہوئی، شیرنی نے تین بچوں کوجنم دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سفاری زو میں پیدا ہونے والے نومولود شیروں کی ماں کا تعلق دوبئی سے ہے،جو گزشتہ برس پنجاب وائلڈ لائف کوتحفہ میں ملی تھی۔

سفاری زو  میں بریڈنگ کےبعد براون شیرنی کےہاں پہلی بار تین بچوں نے جنم لیا،انتظامیہ کے مطابق شیرنی اور بچے صحت مند ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer