22 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تقررو تبادلے

22 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تقررو تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (وقاص احمد) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن انعام وحید نے 22 انچارج انویسٹی گیشن صاحبان کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق ناصر احمد کو انچارج انویسٹی گیشن شفیق آباد، محمدعالم کو انچارج انویسٹی گیشن شادباغ، مجاہدحسین کو انچارج انویسٹی گیشن قلعہ گجرسنگھ، ناصرحمید کو انچارج انویسٹی گیشن چوہنگ، محمدریاض کو انچارج انویسٹی گیشن نیو انار کلی، محمد عرفان کو انچارج انویسٹی گیشن وحدت کالونی اور اعجاز رسول کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مانگا منڈی تعینات کردیا گیا۔

اسی طرح محمد افضل کو انچارج انویسٹی گیشن بادامی باغ، تیمورملک کو انچارج انویسٹی گیشن فیصل ٹاؤن، سجادرشید کو انچارج انویسٹی گیشن گرین ٹاؤن، یاسر عباس کو انچارج انویسٹی گیشن جوہرٹاؤن، ظفر اقبال کو انچارج انویسٹی گیشن پرانی انار کلی، عمران پاشا کو انچارج انویسٹی گیشن ٹاؤن شپ، حسن ہاشمی کو انچارج انویسٹی گیشن گلشن راوی، شاہد حسین کو انچارج انویسٹی گیشن مزنگ، شبیراعوان کو انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ، منیراحمد کو انچارج انویسٹی گیشن راوی روڈ اور اصغرعلی کو انچارج انویسٹی گیشن لاری اڈہ لگا دیا گیا۔

اسی طرح طاہرحسین کو انچارج انویسٹی گیشن فیکٹری ایریا، نعیم راؤ کو انچارج انویسٹی گیشن یکی گیٹ اور محمد صدیق کو انچارج انویسٹی گیشن گلبرگ مقرر کر دیا گیا

Sughra Afzal

Content Writer