زین مدنی : ہالی وڈ فلم ’’گڈ لک ہیو فن ڈونٹ ڈائی‘‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی ۔
فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں ۔
فلم سسپنس سے بھرپور ہے ، فلم کو جمعہ 20 فروری سے سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔