شہزاد خان ابدالی:اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قلت کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔
لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو ،صدر ،دھرم پورہ اور دیگر علاقوں میں آٹے کی قلت ،دکانداروں اورشہریوں کی جانب سے آٹے کی عدم دستیابی کی شکایات بھی آ رہی ہیں۔
صارفین کا شکوہ ہے کہ سارا شہر رمضان بازار میں آٹا نہیں خریدتا ،اوپن مارکیٹ سے بھی لیتا ہے، حکومت رمضان بازاروں کیساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی آٹے کی سپلائی بہتر کرے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App