ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 متحدہ عرب امارات :رمضان المبارک کی آمد پر ہزاروں  قیدیوں کی رہائی کا اعلان

 متحدہ عرب امارات :رمضان المبارک کی آمد پر ہزاروں  قیدیوں کی رہائی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک میں 3296 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا گیا ہے۔ 

 نیوز ایجنسی کے مطابق رہائی پانے والے قیدیوں کے واجب الادا قرض اماراتی صدر ادا کریں گے۔ 

 نیوز ایجنسی کے مطابق دبئی کی جیلوں سے 1856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دی گئی۔ 

اماراتی قیادت کے مطابق رمضان میں قیدی نئی زندگی کا آغاز کر سکیں گے۔