سوئی ناردرن گیس کمپنی میں اعلیٰ سطح پر تقرروتبادلے

 سوئی ناردرن گیس کمپنی میں اعلیٰ سطح پر تقرروتبادلے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) سوئی ناردرن گیس کمپنی میں اعلیٰ سطح پر تقرروتبادلے , اعظم خان وزیر کو سینئر جنرل مینجر ایچ آر اور سید جواد نسیم کو سینئر جنرل مینجر بی ڈی لگا دیا گیا۔ 

سوئی ناردرن گیس کمپنی میں اعلیٰ سطح کے تقروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا،  اعظم خان وزیر کو سینئر جنرل مینجر ایچ آر، سید جواد نسیم کو سینئر جنرل مینجر بی ڈی،ثاقب ارباب کو سینئر جنرل مینجر ڈسٹری بیوشن نارتھ، عمران یوسف کو سینئر جنرل مینجر کمپریشن،قیصر مسعود کو سینئر جنرل مینجر ڈسٹری بیوشن ساؤتھ ،طیب فیصل کو جی ایم لاہور تعینات کردیا گیا۔

مینجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل نے تقروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔