ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نامعلوم شخص زیر تعمیر عمارت پر لگی کرین پر چڑھ گیا، مطالبہ کیا ہے؟

نامعلوم شخص زیر تعمیر عمارت پر لگی کرین پر چڑھ گیا، مطالبہ کیا ہے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :پنجاب اسمبلی ایم پی اے ہوسٹلز کی زیر تعمیر عمارت پر لگی کرین پر نامعلوم شخص چڑھ گیا۔ 

دوسری جانب اطلاع ملتے ہی اسمبلی سٹاف سکیورٹی حکام اور ریسکیو اہلکاران پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کے گرد و نواح پہنچ گئے۔ ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ٹیموں نے نا معلوم شخص کو کرین سے اتارنے کے لیے صف بندی کرلی۔ 

نا معلوم شخص کا تعلق اوکاڑہ سے بتایا جا رہے ہے، اُس شخص نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ کیا ہے۔