ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افغانستان؛ ہندوکش ریجن میں شدید زلزلہ

افغانستان؛ ہندوکش ریجن میں شدید زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : افغانستان کے ہندوکش ریجن میں 5.7 شدت کا زلزلہ آیا۔

افغانستان کے ہندوکش ریجن میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین کے اندر تقریباً 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکے قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ 

افغان حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔