ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ملک بھر میں جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان

 ملک بھر میں جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  حکومت نے ملک بھر میں 25 دسمبر بروز جمعرات عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی حکومت نے 25 دسمبر بروز جمعرات قائد اعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔

25 دسمبر کو ملک بھر میں سرکاری اور نجی دفاتر اور بینک بند رہیں گے۔

واضح رہے سندھ حکومت نے 25 دسمبر کے علاوہ 26 دسمبر کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ، یہ اعلان کرسمس پر مسیحی برادری کیلئے کیا گیا ہے۔