ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم ڈی واسا غفران احمد کا کینٹ ڈرین شادمان کا دورہ

ایم ڈی واسا غفران احمد کا کینٹ ڈرین شادمان کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:ایم ڈی واسا غفران احمد کا کینٹ ڈرین شادمان کا دورہ کیا، ڈائریکٹر شرجیل حسین نے ایم ڈی واسا غفران احمد کو تفصیلی بریفنگ دی۔

ایم ڈی واسا کا کہنا تھا کہ ڈیسلٹنگ کے عمل کو مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رکھا جائے،ایم ڈی واسا نے  ڈیسلٹنگ آپریشن کو مزید تیز ،مؤثر انداز میں کرنے کی ہدایات کی۔

ایم ڈی واسا کی تمام پلوں کے نیچے سے بھی خصوصی صفائی کروانے کی ہدایات کی، کوڑا کرکٹ کوڑے دانوں میں ڈالیں بصورت دیگر بھاری جرمانہ ہو گا ۔