ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو زرداری کی پیپلز پارٹی کے رہنما نوید چودھری کے گھر آمد

بلاول بھٹو زرداری کی پیپلز پارٹی کے رہنما نوید چودھری کے گھر آمد
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (حسن علی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پیپلز پارٹی کے رہنما نوید چودھری کے گھر آمد، نوید چودھری سے انکی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی.
فیصل ٹاؤن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پی پی پی رہنما نوید چوہدری کی رہائش گاہ پر پہنچے اور ان سےان کی اہلیہ ساجدہ نوید کے انتقال پر تعزیت کی اور نوید چوہدری انکے صاحبزادے عفران نوید اور دیگر اہل خانہ افسوس کا اظہارکیا اورنوید چوہدری کی اہلیہ کے بلندی درجات اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی۔