ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی، سپیکر و ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

Chaudhry Parvez Elahi got into a big problem
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی ،سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی ارکان نے وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی،جس میں گورنر پنجاب سے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کیاگیاہے، لیگی رہنما طاہر خلیل سندھونے کہاکہ گورنر کو وزیراعلیٰ سے اعتماد کے ووٹ کیلئے درخواست جمع کروا دی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر