ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بسنت کی بحالی پر فنکار برادری بے حد خوش

بسنت کی بحالی پر فنکار برادری بے حد خوش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی حسینی) سٹی فورٹی ٹو کی دس سالہ کاوشیں رنگ لے آئیں، حکومت پنجاب نےبسنت منانے کی اجازت دیتے ہوئے تہوار پر لگی پابندی ختم کردی، فنکار بھی بے حد خوش ہیں۔

فنکار بھی بے حد خوش ہیں کہ بسنت کے تہوارپر لگی پابندی ختم ہوگئی، اداکار عرفان کھوسٹ کا کہنا ہے کہ بسنت کے تہوار کو جوش سے نہیں ہوش سے منانا ہوگا۔ بسنت بلاشبہ لاہوریوں کا ہی تہوار ہے اور زندہ دل لاہوریے اس تہوار کو منانے کے لئے نئے جذبے سے ابھریں گے۔

Shazia Bashir

Content Writer