سٹی 42: شہرمیں ٹریفک حادثات کاسلسلہ بدستورجاری ہے ۔ گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے143حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیوحکام کے مطابق59شدیدزخمیوں کومقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا،84معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App