ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ ٹیکنیکل بورڈ کا کل ہونے والا امتحان ملتوی

Exam Postponed, City42 , Sindh Technical education board, Karachi rain. rain forecast
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کراچی میں آج دن بھر کی بارش کے بعد کل بدھ کے روز سندھ کے متعدد اضلاع میں شدید بارشوں کی فور کاسٹ کی گئی ہے۔ اس فورکاسٹ کے پیش نظر سندھ ٹیکنیکل بورڈ کا کل ہونے والا امتحان ملتوی کر دیا گیا۔

سندھ ٹیکنیکل بورڈ کا کل بدھ کے روز  ہونے والا بزنس میتھمیٹکس اور سٹیٹسٹکس کا پرچہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔

 اب یہ امتحان  26 اگست کو منعقد ہوگا۔

سندھ ٹیکنیکل بورڈ  کے ترجمان نے بتایا کہ کل بدھ کے روز ہونے والا امتحان سٹوڈنتس اور سٹاف دونوں کی سیفٹی کو یقینی بنانے کے لئے ملتوی کیا گیا ہے۔  26 اگسست تک بارشوں کا موجودہ سپیل تمام ہونے کے بعد یہ امتحان  26 اگست کو ہو گا۔

امتحان دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک لیا جائے گا.

 آج منگل کے روز ہونے والے امتحان میں بارش کے باعث آج غیر حاضر طلبہ کا پرچہ 23 اگست کو لیا جائے.