سٹی 42: لیاقت آباد پولیس نے 24 گھنٹوں میں 2 منشیات فروش گرفتار کر لیے
لیاقت آباد پولیس نےبہار کالونی میں شراب بنانے والی بھٹی پر چھاپہ مارا۔دوران کارروائی ملزم ساغر عمانویل شراب سمیٹ گرفتار کر لیا گیا،ملزم شہباز کو دوران پٹرولنگ پرانی سبزی منڈی سے منشیات سمیت گرفتار کیا
ملزموں سے 250 گرام ہیروئین، پمپ ایکشن و کارتوس، 15 لیٹر شراب برآمد ہوئی ،ملزم منشیات فروش کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں،ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن کے حوالے کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App