ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسلام پورہ میں گلی میں بیٹھی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم پکڑا گیا 
پولیس کے مطابق واقعہ کی کلوزسرکٹ فوٹیج سامنے آنے پر ملزم گرفتارکر لیا گیا،اسلام پورہ پولیس نے کارروائی کر کے ملزم خالد کو گرفتار کیا
ملزم نے گلی میں بیٹھی خاتون کے سامنے فحش حرکات کیں،ملزم خالد کیخلاف مقدمہ درج کیا اورتحقیقات کا آغاز کر دیا گیا