ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران،عراق میں زیارات کیلئے پرانا قافلہ سالارنظام جلد ختم ہوجائے گا:وزارت مذہبی امور

ایران،عراق میں زیارات کیلئے پرانا قافلہ سالارنظام جلد ختم ہوجائے گا:وزارت مذہبی امور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ایران اور عراق میں زیارات کے لیے پرانا قافلہ سالار نظام جلد ختم ہوجائے گا،وزارت مذہبی امور نے تصدیق کر دی۔

 ترجمان وزارت مذہبی امورکےمطابق زیارات صرف مجاز زیارت گروپ آرگنائزرز کےتحت ہی ممکن ہوں گی، زیارات کرانےکی خواہشمندکمپنیوں سےدرخواستوں کی وصولی جاری ہے،وزارت مذہبی امور نےزیارات گروپ آرگنائزرزکی سکروٹنی شروع کردی۔

 ترجمان کےمطابق 585کمپنیوں کی سکیورٹی کلیئرنس مکمل کی جاچکی،مدت میں حالیہ توسیع کےدوران 95 نئی کمپنیوں نےکاغذات جمع کرائے،کوائف مکمل کرنےوالی کمپنیوں کورجسٹریشن سرٹیفکیٹ جلدجاری ہونگے۔