ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر میڈ یٹ پا رٹ ٹو کے نتا ئج کا علا ن کب ہو گا ؟

انٹر میڈ یٹ پا رٹ ٹو کے نتا ئج کا علا ن کب ہو گا ؟
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ر یا ض :انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو ہوگا,لاہور بورڈ سمیت تمام بورڈز نے مشاورت مکمل کر ,تمام بورڈز نتائج ایک ساتھ جاری کرینگے.

نتائج کی تاریخ کی حتمی منظوری سیکرٹری ہائر ایجوکیشن دینگے,لاہور بورڈ کے زیر اہتمام ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی.