ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کے لئے  نئی مشکل کھڑی ہو گئی

عمران خان،الیکشن کمیشن،نوٹس،فواد چوہد ری،سٹی42
کیپشن: Imran khan,File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کوتوہین الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 30 اگست کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کردی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمراور فوادچودھری کو بھی توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کردیئے اور 30 اگست کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔