سٹی 42 : (خضدار) باغبانہ باجوئی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل سمیت دو اہلکار شہید ہوگئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس علاقے میں ایک مقدمے کے حوالے سے جھاپہ مارنے گئی تھی ،پہلے سے مورچہ بند نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی۔
فائرنگ سے ایک لیڈی کانسٹیبل سمیت دو اہلکار شہید ہوگئے۔ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ امحمد ابراہیم شیخ زخمی ہو گئے ،