ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم کیوایم پاکستان کےرہنمااقبال محسود کی بیٹی انتقال کرگئی 

ایم کیوایم پاکستان کےرہنمااقبال محسود کی بیٹی انتقال کرگئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایم کیوایم پاکستان کےرہنماو رکن قومی اسمبلی اقبال محسود کی بیٹی دوران علاج انتقال کرگئی ۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی (NA-235 Korangi) اقبال خان محسود کی صاحبزادی کا دوران علاج انتقال ہو گیا ہے۔

متوفیہ 18سالہ ماہ نور  گزشتہ روز نامعلوم سمت سے گولی لگنےسےزخمی ہوئی تھیں وہ گلشن اقبال کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں  جنازے کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔