ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی کا پیٹرول 250 روپے لیٹر کرنے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کا پیٹرول 250 روپے لیٹر کرنے کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت 250 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا، ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے ایک بار پھر پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا اپنے مطالبہ دہرایا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ جنگ کے دوران حکومت کی وصول کردہ 180 ارب روپے کی پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی اصل قیمت سے تعلق نہیں،امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ امیر وغریب پر ٹیکس کا یکساں بوجھ ڈالنا ظلم کی بدترین شکل ہے۔