سٹی 42 : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ایوان اقبال پہنچ گئے۔
مولانا فضل الرحمٰن کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ جے یو آئی کی انصار الاسلام کے رضاکاروں نے سٹیج کے گرد سکیورٹی حصار بنا لیا ۔
اس موقع پر جے یو آئی کے رہنماؤں اور ورکرز کی جانب سے نعرے بازی بھی کی گئی ۔