راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میں آپریشن کے ذریعے مسز وحید کے ہاں 6بچوں کی پیدائش ہوئی۔ نومولود بچوں میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ہزارہ کالونی کی رہائشی مسز وحید اور ان کے 6 بچے صحت مند ہیں۔ بچوں کو لیبر روم سے نرسری منتقل کردیا گیا ہے۔ 
 
 
 
 
 
  
 
 
 
 
 
 
 
 
 

Ansa Awais

Content Writer